چودہ رتن

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ چودہ اشیاء جو سمندر بلوئے جانے پر سمندر سے نکلی تھی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ چودہ اشیاء جو سمندر بلوئے جانے پر سمندر سے نکلی تھی۔